Article archive

دریائے اٹک نے باڑہ کے ایک نوجوان طالب علم کو نگل کر ان کی رشتہ داروں سے عید خوشیاں چھین لی ہے

10/08/2014 19:43
باڑہ نیوز ڈاٹ نیٹ دریائے اٹک نے باڑہ کے ایک نوجوان طالب علم کو نگل کر ان کی رشتہ داروں سے عید خوشیاں چھین لی ہے۔محمد عمر اپنے دوستوں کے ساتھ عید منانے دریائے کابل میں نہا رہے تھے کہ پانی میں ڈوب کر دم توڑ گئے ۔واقعات کے مطابق پیر کی صبح تحصیل باڑہ اکاہ خیل گڈ ملنگ کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے نجی...

خیبر ایجنسی ٹرائیبل یونین آف جرنلسٹس نے خیبر ایجنسی کے مقامی صحافیوں کے درمیان دوسری باررپورٹنگ کے مقابلے کا علان کر دیا ہے ۔مقابلے میں پہلی جنرل باڈی میں انعام حاصل کرنے والوں شامل نہیں کیا جائے گا ۔ صدر ٹی یو جے محبوب شاہ آفریدی ۔

08/30/2014 05:44
خیبر ایجنسی ٹرائیبل یونین آف جرنلسٹس نے خیبر ایجنسی کے مقامی صحافیوں کے درمیان دوسری باررپورٹنگ کے مقابلے کا علان کر دیا ہے ۔مقابلے میں پہلی جنرل باڈی میں انعام حاصل کرنے والوں شامل نہیں کیا جائے گا ۔ صدر ٹی یو جے محبوب شاہ آفریدی ۔

باڑہ میں دو روزہ انسداد پولیو مہم میں 36ہزار سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے گئے ۔پولیٹیکل حکام

08/28/2014 23:16
باڑہ میں دو روزہ انسداد پولیو مہم میں 36ہزار سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلائے گئے ۔پولیٹیکل حکام باڑہ کے مطابق27 اگست سے شروع ہونے والے دو روزہ باڑہ سپیشل پولیو مہم میں محکمہ صحت خیبر ایجنسی کی انسداد پولیو مہم کے 240 ٹیموں پر مشتمل 480پولیو ورکرز اور دیگر رضاکاروں نے حصہ لیا ۔اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ...

خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں شدت پسند تنظیم کے اہم کمانڈر یموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہے ۔پولیٹیکل حکام

08/25/2014 22:17
خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں شدت پسند تنظیم کے اہم کمانڈر یموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہے ۔پولیٹیکل حکام نے کمانڈر خیبر جان کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق تیراہ کے پہاڑی علاقہ مہربان کلی میں شدت پسند تنظیم کے ایک سرگرم کمانڈر خیبر...

جمرود میں شدت پسندوں نے رکن قومی اسمبلی الحاج شاہ جی گل کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے

08/25/2014 22:16
باڑہ نیوز ڈاٹ نیٹ  جمرود میں شدت پسندوں نے رکن قومی اسمبلی الحاج شاہ جی گل کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے ۔اتوار کے روز جمرود کے مختلف علاقوں سے عسکریت پسندوں کی جانب سے پمفلیٹس کے ذریعے حلقہ این اے پنتالیس کے عوام کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگ الحاج شاہ جی گل سے کنارہ کشی اختیار کریں...

یبر ایجنسی کے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سابقہ میڈیا ترجمان کی لاش باڑہ سپاہ سے بر آمد ہوئی ہے

08/23/2014 21:35
خیبر ایجنسی کے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سابقہ میڈیا ترجمان کی لاش باڑہ سپاہ سے بر آمد ہوئی ہے ۔زرخان آفریدی تین ہفتے قبل نامعلوم افرادنے اغواء کیا تھا ۔پولیٹیکل حکام نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔واقعات کے مطابق ہفتہ کی صبح قبیلہ بر قمبر خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی زر خان آفریدی کی لاش پر اسرار طور پر...

باڑہ اکاہ خیل میں عسکریت پسندوں نے امن شریشتہ اکاہ خیل کے ایک اور کمانڈر کاگھر بموں سے اڑا دیا

08/23/2014 21:34
باڑہ اکاہ خیل میں عسکریت پسندوں نے امن شریشتہ اکاہ خیل کے ایک اور کمانڈر کاگھر بموں سے اڑا دیا ۔گھریلوں سامان اور چھتوں کے گارڈرز بھی ساتھ لے گئے ۔امن شریشتہ اکاہ خیل کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقہ شین درنگ شریف سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گزشتہ رات ایک درجن سے زائد مسلح نامعلوم عسکریت پسند امن شریشتہ...

زخہ خیل قبائل امن میں پاک فوج کا ساتھ دیگر اپنے علاقوں سے شدت پسندوں کا صفایا کرکے بند علاقوں میں دوبارہ امن بحالی کے لئے کردار ادا کریں کرنل حفیظ

08/22/2014 23:09
خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں حکومت نے مختلف قبیلوں کے لئے امن کمیٹیاں تشکیل دینے کا آغاز کر دیا ہے ۔زخہ خیل قبائل اور شلوبر نے امن شریشتہ بنانے کا اعلان کر کے چالیس رکنی کمیٹی کے لئے زخہ خیل سے بیلدار خان اور شلوبر حاجی کپتان کو امن کمیٹیوں کا سربراہ مقرر کر دیا ہے دیگر قیبلوں کے عمائدین بھی حکومت کے...

باڑہ اکاہ خیل میں طوفانی بارشوں سے مکانات کے چھت گرنے سے مختلف مقامات میں ایک خاتون جاں بحق دوبچوں سمیت 8افراد زخمی ۔

08/22/2014 23:07
باڑہ اکاہ خیل میں طوفانی بارشوں سے مکانات کے چھت گرنے سے مختلف مقامات میں ایک خاتون جاں بحق دوبچوں سمیت 8افراد زخمی ۔ایک درجن سے زائد مکانات اور کھڑی فصلیں اور سبزیاں تباہ ۔واقعات کے مطابق گزشتہ روزخیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ کے نواحی علاقہ سپین قبر اکاہ خیل میں تیز بارشوں اور آندھی کی وجہ سے ایک...

کھیلوں کی فروغ سے فاٹا میں امن قائم کرنے کا ایک تاریخی مثال قائم کیا جائے گا شاہد خان شینواری

08/17/2014 21:15
فاٹا اولمپیکس ایسوسی ایشن کے جنرل سکرٹری شاہد خان شینواری نے کہا ہے کہ فاٹا میں کھیلوں کے ذریعے مخالف قوتوں کی جانب سے کھینچی گئی فاٹا کی بری تصویر بہت جلد مٹ جائے گی اور کھیلوں کی فروغ سے فاٹا میں امن قائم کرنے کا ایک تاریخی مثال قائم کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز انہوں نے پہلا ٹرائبل...
Items: 1 - 10 of 77
1 | 2 | 3 | 4 | 5 >>